Before You Visit
Patient Information Guide
Everything you need to know before your visit to Ward 8, Gynaecology & Obstetrics, JPMC.
ہسپتال آنے سے پہلے
مریضوں کے لیے ضروری معلومات
وارڈ 8 (گائنی شعبہ) جناح ہسپتال، کراچی آنے سے پہلے آپ کو جو ضروری باتیں جاننی چاہیئں وہ سب یہاں دی گئی ہیں۔
Preparing for Your Visit
What to Bring
ہسپتال آنے کی تیاری
ساتھ کیا لائیں؟
What to Expect
OPD Visit Process
OPD میں کیا ہوگا؟
OPD کا طریقہ کار
Registration
Register at the OPD reception desk. Bring your CNIC. Registration is free.
پرچی بنوانا
OPD کاؤنٹر پر پرچی بنوائیں۔ اپنا شناختی کارڈ ساتھ لائیں۔ پرچی بالکل مفت ہے۔
Triage & Vitals
A nurse will record your blood pressure, weight, and initial health information.
ابتدائی جانچ
نرس آپ کا بلڈ پریشر، وزن اور صحت کی بنیادی معلومات لکھے گی۔
Doctor Consultation
You will be seen by a qualified doctor or registrar. Consultants are available for complex cases.
ڈاکٹر سے معائنہ
ڈاکٹر یا رجسٹرار آپ کا معائنہ کریں گے۔ ضرورت پر سینئر کنسلٹنٹ سے بھی ملوایا جائے گا۔
Investigations
Blood tests, urine tests, or ultrasound may be arranged if needed — usually on site.
ٹیسٹ اور الٹراساؤنڈ
ضرورت ہونے پر خون، پیشاب کے ٹیسٹ یا الٹراساؤنڈ کروایا جائے گا — جو ہسپتال میں ہی ہو جاتے ہیں۔
Follow-Up
A follow-up appointment date will be given. Bring this paperwork to your next visit.
اگلی ملاقات (فالو اپ)
اگلے معائنے کی تاریخ دی جائے گی۔ اگلی بار آتے وقت تمام پرچیاں اور رپورٹس ساتھ لائیں۔
Ward Etiquette
Visiting Guidelines
وارڈ کے اصول
ملاقات کی ہدایات
Common Questions